
عید الضحی کے موقع پر ملک بلال کی شاہین گروپ کے امیدوار برائے نائب صدر صوفی شاہزیب طاہر کے گھر صوفی ہاؤس آمد۔
عید الضحی کے پہلے دن ملک بلال اعوان صاحب کی صوفی ہاؤس محمد پورہ میں صوفی شاہزیب طاہر امیدوار برائے نائب صدر اور فاروق ہرڑ ، ملک حمزہ اعوان، چوہدری احتشام گجر صاحب اور سید زین صاحب کو عید الضحی کی مبارکباد دی اور الیکشن کے حوالے سے گفتگو کی اس موقع پر صوفی شاہ جہان اور عمر سلہری بھی موجود تھے۔

Report Sialkot News Buearu ( Umr Tuheed Sulehri)
Date- 21-07-2021

