
ایڈیشنل سیشن جج ملک عظمت اعوان صاحب کے صاحبزادے ملک عمیر عظمت اعوان کی ولیمہ کی تقریب میں معزز جج صاحبان،وکلاء برادری، پولیس افسران اور دیگر رفقاء نے شرکت کی۔

بیورو رپورٹ ( روزنامہ ایکسپریس ویوز لاہور) سیالکوٹ کے نجی ہوٹل میں ملک عظمت ایڈیشنل سیشن جج صاحب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عزت مآب پروفیسر اعجاز حسین اعوان جناب ملک نبیل اعجاز اعوان صاحب ایڈووکیٹ ،چوہدری مدثر وڑائچ صاحب ایڈووکیٹ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ، ملک عاشر الیاس اعوان، ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ،

ملک سجاول اعوان ایڈووکیٹ، ملک خالد اعوان ایڈووکیٹ، عرفان اللہ وڑائچ ایڈووکیٹ ،شھباز چیمہ صدر وزیرا باد بار ایسوسی ایشن، مرتضی گھمن ASI, ایس پی غلام حسین چوہان، شاہد منیر انسپکٹر آئ بی، ڈی ایس پی (ر) رانا شہباز، چوہدری باسط جمیل آرائیں (WCAL)

سیشن جج ہمایوں امتیاز، سیشن جج (ر) نزیر گنجانا ، سیشن جج ساجد اعوان، سیشن جج ذوالفقار لون ، سیشن جج سید علی عمران، ایڈیشنل سیشن جج گلزار خالد، ایڈیشنل سیشن جج افتحار چیمہ ، ایڈیشنل سیشن جج اظہر رانجھا، ایڈیشنل سیشن جج سید حسن عباس، ایڈیشنل سیشن جج خالد وٹو، سینئر سول جج دلدار شاہ، سینئر سول جج شبھانا حمید، سول جج چوہدری ذیشان، اسسٹنٹ کمشنر ذکاءاللہ، ڈاکٹر طلعت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر, اسسٹنٹ ڈائریکٹر منسٹری آف ڈیفنس حمزہ نثار اور دیگر رفقاء اور اہل و عیال نے شرکت کی اور ملک عمیر عظمت کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Sialkot Daily News
Monday june 28, 2021.
Report: Ehtesham Hassan (CM)










