SIALKOT NEWS BUEARU

سیالکوٹ (نیوز بیورو) حامد احسان وڑائچ (ASP) , چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ اور ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ سے شاہین لائرز گروپ کی قیادت کی ملاقات۔


اس موقع پر چوہدری حامد احسان وڑائچ کو اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر فائز ہونے پر چوہدری عمران رسول ہندل ،ملک عدیل ولی ۔ملک خلیل (سپیشل برانچ) نبیل اکبر گجر، میاں عبد الرحمن، فرحان چیمہ نے پھولوں کا گلدستہ اور دل کی عطاء گہرایوں سے مبارکباد پیش۔

حامد احسان وڑائچ اے ایس پی نے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاللہ بھائیوں کو کچھی مایوس نہیں کروں گا۔


SIALKOT NEWS BUEARU


Report: Buearu Chief.
DATE: 19 FEB, 2022.