Sialkot News Buearu

دوران ملاقات کھینچی گئی تصویر۔

سیالکوٹ (نیوز بیورو) حامد احسان وڑائچ (ASP) , چوہدری مدثر وڑائچ ایڈووکیٹ اور چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ سے ایڈووکیٹ سید حسن عابد گیلانی، چوہدری عمر دلاور ایڈووکیٹ ، صوفی شاہ جہاں طاہر اور سید زین کریمانی ایڈووکیٹ کی ملاقات۔


اس موقع پر چوہدری حامد احسان وڑائچ کو اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر فائز ہونے پر اور چوہدری مدثر وڑائچ ایڈووکیٹ اور چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ کو بھائی کی کامیابی پر چوہدری عمر دلاور ایڈووکیٹ اور صوفی شاہ جہاں طاہر نے ان کی رہائش گا پر پھولوں کا گلدستہ اور دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش۔


SIALKOT NEWS BUEARU


Report: BUEARU CHIEF

DATE: 19 FEB, 2022.