Sialkot News Buearu

چوہدری طلعت مسعود وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری مدثر وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ ، ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ نے اپنے بھائی اے ایس پی حامد احسان وڑائچ کا ہمراہ اہلیان علاقہ ، یوسی گنہ کلاں و پی پی 38 اور سیالکوٹ کی عوام کے جم غفیر نے کے لوگوں نے چوہدری حامد احسان وڑائچ کو سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی اور اے ایس پی فائز ہونے کے بعد سیالکوٹ آمد پر پر تپاک استقبال کیا،

سیالکوٹ (نیوز بیورو)چوہدری حامد احسان وڑائچ کو (50th Commons) سی ایس ایس امتحان میں پورے پاکستان میں 32 ویں پوزیشن کی ہے اور بطور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس سول سروسز آف پاکستان کا حصہ بنے ہیں۔


ان کی سیالکوٹ اور اپنے آبائی علاقہ یونین کونسل گنہ کلاں گاؤں بڑا گنہ کے لوگوں نے ان کے راستے پھول نچھاور کئے کہ راستے گلاب کے پھولوں کے کالین ہونے منظر پیش کرنے لگے۔
انہوں نے پہلے اپنے مرحوم چچا چوہدری امان اللہ وڑائچ کی قبر پر فاتح خوانی کی۔

اے ایس پی حامد احسان کو گاڑیوں کے ایک بڑے کافلے کی صورت میں لایا گیا اور گنہ اڈا سے بگی سے گاؤں اور چوہدری فارم ہاؤس پر کے جایا گیا اور پہنچنے پر اپنے والد محترم احسان اللہ وڑائچ، چوہدری طلعت وڑائچ سے مل کر اشک بار ہو گئے۔

سیالکوٹ شہر سے چوہدری فارم ہاؤس کے مناظر۔


ہزاروں لوگوں ، بزرگوں ، اہلیان علاقہ یونین کونسل گنہ کلاں و دیگر دوست معززین اور ساتھ انے والے بھائیوں کی کثیر تعدا موجود۔
اس موقع پر چوہدری طلعت مسعود وڑائچ ایڈووکیٹ و پی پی 38 ، چوہدری عمر احسان وڑائچ، چوہدری مدثر وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری عمیر امان وڑائچ، احمد وڑائچ اور درینہ بھائی ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ ،چوہدری سلیم اللہ مہار ایڈووکیٹ اور چوہدری حارث حسیب نے تمام معززین علاقہ ، صحافی برادری ، ماؤں بہنوں دوستوں وکلاء برادری کا فل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔


چوہدری حامد احسان وڑائچ نے سیالکوٹ نیوز بیورو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنے آباؤ اجداد , بزرگوں اور بڑے بھائی چوہدری طلعت مسعود وڑائچ ایڈووکیٹ کی طرح خدمت خلق اور انصاف پر عملاً پیرا دوں گا اور علاقہ و شہر کی عزت و دوستوں ساتھیوں کی عزت پر سمجھوتا نہیں کروں گا۔ اس موقع پر مزید کہا کہا کہ یہ کامیابی میرے ساتھ بھائی طلعت وڑائچ کی ہے، یو سی گنہ کلاں کی اور شہر سیالکوٹ کی ہے۔

تمام پروگرام کی تصویری جھلکیاں

⬇️


SIALKOT NEWS BUEARU

Report: Buearu Chief SIALKOT

Date: 19 Feb,2022.