Sialkot News Buearu

گاوٗں دھاناوالی میں دو گروہوں محمّد بوٹا بٹ اور طفیل بٹ کے درمیان پرانی دشمنی کی صلح رانا عبدالستار ، چوہدری حسیب کامران صاحب اور چوہدری عمیر امان وڑائچ نے باہم رضامندی سے کروا دی گئی ۔


سیالکوٹ (نیوزبیورو) گاوٗں دھاناوالی میں دو گروہوں محمّد بوٹا بٹ اور طفیل بٹ کے درمیان پرانی دشمنی کی صلح رانا عبدالستار ، چوہدری حسیب کامران صاحب اور چوہدری عمیر امان وڑائچ نے باہم رضامندی سے کروا دی گئی ۔ اس موقع پر خلیل بھٹی صاحب اور چوہدری حارث حسیب صاحب بھی موجود تھے۔


محترم جناب چودھری حسیب کامران کا کہنا تھا کہ لڑائی جگڑے چھوٹے نقصان سے شروع ہو کر جان لیوا اور بڑے نقصانات کی جانب جاتے ہیں جس سے نسل کشی ہوتی ہے اور معاشرے پر اور نوجوانوں کی زندگیوں پر برا اثر پڑھتا ہے اہل علاقہ و دونوں گھرانوں نے سب کو دعاؤں میں رخصت کیا اور شکریہ ادا کیا۔