Sialkot News Buearu

ملک بلال اعوان امام صاحب کے مزار پر عقیدہ کا اظہار کرتے ہوئے۔

سالانہ عرس مبارک امام علی الحق شہید پر زائرین اور عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

جناب مدثر وارڑائچ صاحب ،جناب چوہدری عمیر امان وارڑائچ ،جناب ملک بلال اعوان ، محترم جناب چوہدری آصف مشتاق لنگڑیال صاحب نے چیئرمین دربار کمیٹی حاجی بشیر صاحب کے ساتھ سالانہ عرس مبارک پیر امام علی الحق سرکار شہید (امام صاحب ) سیالکوٹ پر حاضری دی اور زکر محمد و آل محمد ص کی محفل میں شرکت کی۔

سالانہ عرس مبارک پر حاضری دینے کے لیے آنے والے مہمان۔

سیالکوٹ (بیورو چیف) محترم جناب مدثر وارڑائچ صاحب ، جناب چوہدری عمیر امان وارڑائچ ، جناب ملک بلال اعوان، محترم جناب چوہدری آصف مشتاق لنگڑیال صاحب، چوہدری حارث حسیب صاحب، چوہدری شیراز جٹ صاحب،میاں زمن وسیم صاحب، فراز خان صاحب، عامر اخلاق صاحب، ثاقب چیمہ نے خادمین دربار اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ زکر محمد ص و آل محمد ص کی محفل میں شرکت کے ساتھ چادر پوشی اور دعا خیرکی گئی۔

حاضری کے بعد دعا خیر کی گئی۔


چیئرمین دربار کمیٹی امام صاحب حاجی بشیر صاحب نے آنے عرس اور محفل ذکرِ محمد ص و آل محمد ص میں حاضری کی غرض سے آنے والے مہمانوںں کے ساتھ چادر پوشی کی اور مہمانوں کو دینی کتابیں ہدیہ پیش کیں۔ اورمحفل میں مشہور قوال بختیار علی سنتو نے ذکر اہلیبیت ع سے دلوں کی روشنیوں کو منور کیا۔


عرس مبارک پر کھینچی گئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز۔

ماشاءاللہ

دربار پر حاضری دی گئی