Sialkot News Buearu

“خرم مہاسیر(ASP) صدر سرکل سیالکوٹ پاکستان کا اثاثہ اور پولیس کا فخر ہیں”

ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ۔

تعاون: سوشل میڈیا ٹیم ملک بلال اعوان

سیالکوٹ (روزنامہ حقیقت ) اے ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ خرم مہاسیر کو موسیٰ خیل پولیس سرکل میانوالی ٹرانسفر ہونے پر ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ نے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا.

تعاون: فیسک پیج سیالکوٹ نیوز بیورو

سیالکوٹ نیوز بیورو سے بات کرتے ہوئے ملک بلال اعوان نے کہا کہ کہ اے ایس پی خرم مہاسیر ایک قابل ، دیانت دار اور بہادر نوجوان پولیس آفیسر ہیں خرم مہاسیر کی خدمات سیالکوٹ پولیس صدر سرکل کو ہمیشہ یاد رہیں گیں اس ساتھ مزید کہا خرم مہاسیر جیسے پولیس افسران پاکستان کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں۔

تعاون: روزنامہ حقیقت سیالکوٹ

SIALKOT NEWS BUEARU

Report: Buearu Chief Sialkot.

DATE: 20 FEBRUARY, 2022.