
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر اتحاد فاؤنڈرز گروپ کے امیدوار برائے کارپوریٹ کلاس نوجوان قیادت، سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کے ابھرتے ہوئے ستارے چوہدری جہانگیر رشید (موٹووے انڈسٹری، صدد ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن) سروے کے مطابق اور صورت حال کے مطابق متحرک اور مضبوط ترین امیدوار قرار۔

سیالکوٹ ( نیوز بیورو) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کافی عرصہ سے اتحاد فاؤنڈرز گروپ کی مسلسل کامیابی اور موجودہ نامزد امیدواران میں چوہدری جہانگیر رشید جو کہ چوہدری رشید بھٹی(موٹووے انڈسٹری) کے لخت جگر اور سیالکوٹ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں وہ اس وقت چیمبر کے سروے اور بزنس کمیونٹی کے مضبوط ترین امیدوار ہیں کیونکہ چوہدری جہانگیر رشید کو اتحاد فاؤنڈرز گروپ کے لیڈر شیخ ریاض الدین صاحب اور چیمبر کے بڑے گروپ اتحاد فاؤنڈرز گروپ کی حمایت کے ساتھ ساتھ مخالف گروپ سے بھی مختلف ممبران کی بھی حمایت حاصل ہے۔

چوہدری جہانگیر رشید اپنے آبائی علاقے اور سیالکوٹ میں ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے مسائل اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے ہر لمحہ متحرک رہے ہیں اور ہر ممکن کوشش کرتے رہے ہیں چاہے وہ مسائل علاقائی سطح پر ہوں ، صوبائی سطح کے ہوں یا وفاقی سطح پر ہوں وہ ہر سطح پر مسائل کے حل کے لیے صف اول پر رہ کر کوشش کرتے رہیں

موجودہ صورتحال اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سروے کے مطابق چوہدری جہانگیر رشید آئندہ ہونے والے الیکشن جو کہ 20 ستمبر کو ہونے جا رہا ہیں میں باری اکثریت سے کامیاب ہوتے نظر آ رہیں ہیں۔


HUMBLE REQUEST FOR YOUR PRECIOUS VOTE AND SUPPORT CANDIDATE FOR CORPORATE CLASS CH. JAHANGIR RASHEED (MOTOWAY INDUSTRIES) IN SIALKOT CHAMBER OF COMMERCE ELECTION FOR SESSION 2021-22.
اتحاد فاؤنڈرز گروپ زندہ باد ✌️









