
ایڈووکیٹ سجاول وسیم (صدر ماڈل ٹاؤن ہاوسنگ کارپوریٹیو سوسائٹی) ، ایڈووکیٹ ملک بلال اعوان اور اسامہ وسیم کی نجی مارکی میں لیگی رہنما چوہدری حسیب کامران کے بیٹے کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت۔

سیالکوٹ چوہدری حسیب کامران کے بیٹے حمزہ حسیب کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیالکوٹ کی نجی مارکی میں منعقد ہوئی اس پروقار تقرب میں وسیم فیملی کے سپوتوں محمد سجاول وسیم (صدر ماڈل ٹاؤن ہاوسنگ سوسائٹی) اور محمد اسامہ وسیم کے ساتھ ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ، و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ایڈووکیٹ سجاول وسیم (صدر ماڈل ٹاؤن ہاوسنگ سوسائٹی) نے وسیم فیملی کی طرف سے الناصر فیملی کو شادی کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
SIALKOT NEWS BUEARU CHIEF
Date : 12 Dec , 2022




