
سینئر قانون دان خواجہ اویس مشتاق صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سے شاہین لائرز گروپ کے رہنما ملک بلال اعوان اور چوہدری عمیر امان وڑائچ کی ملاقات خواجہ اویس مشتاق لاء ایسوسی ایٹس میں ہوئی۔
سیالکوٹ (نمائندہ سیالکوٹ نیوز بیورو) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے وائس پریزیڈنٹ اور معروف قانون دان خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سے شاہین لائرز گروپ کے رہنما ملک بلال اعوان اور چوہدری عمیر امان وڑائچ کی ملاقات خواجہ اویس مشتاق لاء ایسوسی ایٹس سیالکوٹ کچہری میں ہوئی۔
خواجہ اویس مشتاق صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کہا کہ لاء سٹوڈنٹس ہمارا مستقبل کا اثاثہ ہیں اور خواجہ اویس مشتاق لاء ایسوسی ایٹس لاء سٹوڈنٹس کے لیے ہر وقت کھلا ہے۔
شاہین لائرز گروپ کے رہنما ملک بلال اعوان اور چوہدری عمیر امان وڑائچ نے خواجہ اویس مشتاق صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ان کی محبت اور شفقت کو سراہا اور کہا انہوں نے لاء سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کر کے لاء سٹوڈنٹس کے جذبے کو مزید برھا دیا ہے۔
Report: Sialkot News Buearu.


