
ملک بلال اعوان کی رہائش گاہ اعوان ہاؤس کینٹ میں شاہین لائرز گروپ کی قیادت کی آمد اور عید ملن کے ساتھ الیکشن کے آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
سیالکوٹ (سیالکوٹ نیوز بیورو) آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 21-22میں حصہ لینے والے شاہین لائرز گروپ کے مرکزی رہنما چوہدری عمران ہندل صاحب، چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، احتشام گورایہ صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب، امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب، امیدوار برائے نائب صدر صوفی شاہزیب طاہر صاحب، ملک عدیل ولی صاحب، چوہدری فاروق ہرڑ صاحب اور ملک حمزہ اعوان صاحب کی آمد۔
کالا گمناں سے بہت ہی پیارے شفیق دوست تفسیر احمد گھمن صاحب،مقصود سرور گھمن صاحب،اسد محمود کھوکھر صاحب ،حاجی غلام غوث بھلی صاحب کی آمد نے بھی چار چاند لگا دئیے۔
ایک دوسرے کو عید الضحی کی مبارکباد پیش کی گئی اور ساتھ ہی آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 21-22 کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔
Report (UMAR TOHEED SULEHRI) Sialkot News Buearu.
Date:23-07-2021



