
شیخ محسن عتیق امیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 1 سے ملک بلال اعوان اور چوہدری عمیر امان وڑائچ کی ملاقات اس موقع پر محمد بن امیر لودھی بھی موجود تھے۔

سیالکوٹ (نیوز بیورو) انتحابات برائے کینٹونمنٹ بورڈ سیالکوٹ کے سلسلے میں ملک بلال اعوان اور چوہدری عمیر امان وڑائچ کی امیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 1 شیخ محسن عتیق سے ڈیرہ چوہدری اخلاق (منسٹر سپیشل ایجوکیشن) پر ملاقات ہوئی اور الیکشن سے متعلق وارڈ نمبر 1اور 2 کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر محمد بن امیر لودھی صاحب بھی موجود تھے۔



