سیالکوٹ لیگی رہنما چوہدری مستنصر عباس (مرحوم) کے بھتیجے اور چوہدری حسیب کامران کے بیٹے اور نوجوان قیادت حارث حسیب کے بھائی حمزہ حسیب کے ولیمہ کی تقریب سیالکوٹ کی نجی مارکی میں منعقد ہوئی۔

اس پروقار تقریب میں وکلاء برادری ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں ، بزنس ٹائیکون ، لوکل باڈیز چیئرمین و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس تقریب کی تصویری جھلکیاں درج ذیل ہیں۔

ایڈووکیٹ ملک بلال اعوان ، ایڈووکیٹ چوہدری مدثر وڑائچ ، ایڈووکیٹ ، احمد ناصر ، ایڈووکیٹ سلیم اللہ مہار ، ایڈووکیٹ آصف مشتاق ، ایڈووکیٹ حسن گیلانی ، ایڈووکیٹ زکا اللہ کہ چوہدری حسیب کامران ، حارث حسیب اور چوہدری مستنصر مرحوم کے صاحب زادے حیدر مستنصر کے ساتھ گروپ فوٹو ۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور دیگر لہگہ کارکنوں نے شرکت کی۔
معروف قانون دان خواجہ اویس مشتاق ، ایس ایچ او محمد اشرف بریار کی بھی شرکت۔

انسپکٹر ساجد حمید ورک ، چیئرمین ملک آصف علی اعوان اور چیئرمین خلیل احمد بھٹی۔
سٹی صدر مسلم لیگ ن محمد رفیق مغل۔
چیرمین قمر عابد بٹ نے ساتھیوں سمیت شرکت ک۔
ایڈووکیٹ سلیم اللہ مہار ، چوہدری آصف مشتاق لنگڑیال ایڈووکیٹ ، زکا اللہ بھٹی ایڈووکیٹ اور سید گیلانی نے بھی شرکت کی
سی ای او شریف بیلچہ فیکٹری میاں احمد ، ایڈووکیٹ احمد ناصر، اویس مشوری ،سابق ضلع ناظم اے ٹی ائی ملک عمر اعوان نے بھی شرکت کی

تمام مہمانوں نے الناصر فیملی کے فرزند حمزہ حسیب کو شادی کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Wedding CH Hamza Tanveer


BUEARU CHIEF SIALKOT NEWS

Date : 12 Dec , 2022