Sialkot News Buearu

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سال 2021 میں تحریک انصاف کے شیخ محسن عتیق اور سعید گوندل کو انشاللہ باری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔ ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ

شیخ محسن، سعید گوندل سے ملک بلال اعوان، چوہدری عمیر امان وڑائچ، چوہدری مدثر وڑائچ کی ملاقات محمد خاں لودھی بھی موجود ہیں

ملک بلال اعوان ، چوہدری مدثر وڑائچ ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ، شیراز جٹ اور زریاب خان کی سینئر رہنما پی ٹی آئی عمر ڈار ، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے امیدواران شیخ محسن عتیق، سعید گوندل، فضل جیلانی، عمر میر اور محمد خاں لودھی سے ملاقات۔

عمر ڈار مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اور ملک بلال، عمیر امان وڑائچ اور چوہدری مدثر وڑائچ کا گروپ فوٹو

سیالکوٹ ( بیورو چیف) کینٹ بورڈ کے انتخابات سال 2021 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کاشف صدیقی صاحب نے نجی ہوٹل میں ہائی ٹی کا اہتمام کیا۔ جہاں ملک بلال اعوان صاحب، چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، نے سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار صاحب، ، شیخ محسن عتیق (امیدوار برائے جنرل کونسلر کینٹ بورڈ)، سعید گوندل، فضل جیلانی (چیئرمین ائیر سیال) ، عمر میر (پی سی بی پنجاب) اور چوہدری ضیاء ملے چک کے ہمراہ شرکت کی اور 12 ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کی فتح کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقع پر چوہدری شیراز جٹ، زریاب خان، شیخ عثمان، شیخ عزیر احمد، ملک ماجد ، قیصر گوندل، طاہر صاحب، چوہدری حسنین جٹ، خواجہ بلال صاحب اور دیگر رفقاء و معززین کینٹ بھی موجود تھے۔

شیخ محسن عتیق صاحب اور عمر ڈار اور بزنس کمیونٹی کے ستارے جناب چئیرمن ائیر سیال اور عمر میر صاحب نے عمران خان کی ایمانداری کی گواہی دی اور کہا کہ اسی لیڈر کی قیادت میں پاکستان بہت ترقی کرے گا انشاللہ۔

فخر سیالکوٹ فضل جیلانی چیئرمین ائیر سیال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

رپورٹ: سیالکوٹ نیوز بیورو

Date: 15-08-2021