عشائیہ کی تقریب

طلعت وڑائچ ایڈووکیٹ اور زاہد سلیم باجوہ ایڈووکیٹ شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

چوہدری ہاؤس گنہ کلاں میں گنہ کلاں و محال گچھے کہ معززین اور دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

تقریب میں شرکت کرنے والے معززین



سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) چوہدری ہاؤس گنہ کلاں میں زیر سرپرستی چوہدری احسان اللہ وڑائچ، چوہدری طلعت وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ شاندار عشائیہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

چوہدری مدثر وڑائچ ایڈووکیٹ اور عمیر وڑائچ ایڈووکیٹ کی دوستوں کے ساتھ تصویر

جس میں سابق سیکرٹری بار زاہد سلیم باجوہ صاحب (کوآرڈینیٹر پی پی 38,PTI) ، سلیم اللہ مہار صاحب ایڈووکیٹ، ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ، احتشام گورایہ ایڈووکیٹ، رانا طلحہ اور معززین اہلیان گنہ کلاں و محال گچھے نے شرکت کی اور آئندہ ہر محاذ سیاسی و سماجی و فلاحی پر متحد ہو کر ساتھ چلنے کا عہد کیا۔

زاہد سلیم باجوہ صاحب اور ملک بلال اعوان ایڈووکیٹ گفتگو کرتے ہوئے

چوہدری زاہد سلیم باجوہ صاحب نے اور چوہدری طلعت وڑائچ صاحب ایڈووکیٹ نے شرکاء کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور گنہ کلاں اور محال گھچے کے فلاحی کاموں اور ترقیاتی کاموں کو تکمیل تک پہچانے اور متحد ہو کر ساتھ چلنے کا وعدہ کیا جس پر اہلیان گنہ و محال گچھے نے بہت حوصلہ افزائی اور آواز پر لبیک کہنے کی یقین دھانی کرائی۔