ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ سیالکوٹ کی بڑی کاروائی۔

سیالکوٹ ایس ایچ او تھانہ رنگ قیصر بشیر گھمن کا ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں اور آپریشن جاری۔
ایس ایچ او تھانہ رنگ قیصر بشیر گھمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ اور ہوائی فائرنگ کرنے والے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان سے 5 کلو چرس کے ساتھ ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔
“5 kg charas recoverd from four previously convicted accused. Two raided Areil firing.” Qaisar Ghumman (SHO Ps Rangpura)